امارات میں اعتكاف كی تقريبات كا انعقاد

IQNA

امارات میں اعتكاف كی تقريبات كا انعقاد

اعزازی گروپ/علی حسين قمی: متحدہ عرب امارات كی مساجد اور امام بارگاہوں میں اعتكاف كے روحانی پروگرام منعقد ہو رہےہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اميرالمؤمنين علی ابن ابی طالب (ع) كی ولادت با سعادت كے دن متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں مساجد اور امامبارگاہوں میں لوگ بڑی تعداد میں اعتكاف بیٹھے ہیں۔ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ ايرانی جوان بھی اعتكاف بیٹھے ہیں۔
430862