موجودہ دور میں بشريت كو سب سے زيادہ پيغمبر (ص) كی سيرت پرعمل كرنے كی ضرورت ہے: نوراللہ طبرسی

IQNA

موجودہ دور میں بشريت كو سب سے زيادہ پيغمبر (ص) كی سيرت پرعمل كرنے كی ضرورت ہے: نوراللہ طبرسی

سياسی وسماجی گروپ: بشريت كو موجودہ زمانے میں پيغمبر اسلام (ص) كے سيرت و كردار پر عمل كرنے كی ضرورت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا' كی رپورٹ كے مطابق ايرنا كے شہر ساری كے امام جمعہ آيت اللہ" نور اللہ طبرسی" نے عيد مبعث كی مناسبت سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ بشريت كو آج ہردور سے زيادہ پيغمبر اسلام (ص) كے اسوہ حسنہ پر عمل كرنے كی ضرورت ہے۔
435404