سنيگال كے روزنامہ" صبح" میں پيغمبر اسلام (ص) كی شخصيت كے موضوع پر مضمون كی اشاعت

IQNA

سنيگال كے روزنامہ" صبح" میں پيغمبر اسلام (ص) كی شخصيت كے موضوع پر مضمون كی اشاعت

اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: گزشتہ روز عيد مبعث كی منابست سے سنيگال میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے روزنامہ "صبح" نے پيغمبر اسلام (ص) كی شخصيت كے موضوع پر ايك مضمون شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس مضمون میں پيغمبر اسلام كی زندگی كے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
436866