ايران كے شہر جاسك میں "قرآن اور زندگی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر جاسك میں "قرآن اور زندگی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: گزشتہ روز شہر جاسك كی جامع مسجد بقيع میں " قرآن اور زندگی" كے موضوع ايك سيمينار منعقد ہوا جس میں شيعہ اور اہل سنت نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ اس سيمينار كا اہتمام اس شہركے ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار قراء اور حفاظ كو خراج تحسين پيش كرنے كے لئے منعقد كيا گيا تھا اور اس میں شيعہ اور اہل سنت نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
ياد رہے كہ اس سيمينار كے ساتھ ساتھ ايك نمائش بھی منعقد كی گئی تھی جس میں دينی موضوعات پر كتب،كيسٹیں اور سیڈيز موجود تھیں۔
437542