سفر حج كے بارے میں آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی رائے

IQNA

سفر حج كے بارے میں آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی رائے

فكرونظر گروپ: آيت اللہ العظمی جوادی آملی سے سعودی عرب میں سوائن فلو كی بيماری میں مبتلا ہونے كے احتمالی ضرر كے باعث حج واجب كے سفر میں تاخير كے بارے میں دريافت كرنے پر آپ نے فرمايا اس احتمالی ضرر كے باعث اس سفر كومؤخر نہیں كيا جا سكتا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب میں سوائن فلو كی بيماری میں مبتلاء ہونے كے احتمالی ضرر كے پيش نظر كچھ افراد نے آيت اللہ العظمی جوادی آملی سے دريافت كيا كہ كيا اس احتمالی ضرر كی بنياد پر حج واجب كے سفر كو ملتوی كيا جا سكتا ہے تو آپ نے جواب میں یہ كہا كہ مذكورہ احتمالی ضرر كہ جو سوال میں ذكر ہوا ہے، حج واجب كے سفر میں تاخير كا باعث نہیں بن سكتا۔
444745