بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں سيد جواد ميری، " امام موسی صدر، پلورليزم اور اديان كے مابين گفتگو" كے موضوع پر اپنا آرٹيكل پيش كریں گے۔ یہ كانفرنس بلغاریہ كی صوفیہ يونيورسٹی كے كالج اور بلغاریہ كے سائنسی ثقافتی ادارے كے تعاون سے ۱۰ اور ۱۱ نومبر كو منعقد ہو گی۔
451684