طرابلس میں (قدس) كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

طرابلس میں (قدس) كے موضوع پر نشست كا انعقاد

فكرونظر گروپ: ۸ اكتوبر ۲۰۰۹ء كو لبنان كے شہر طرابلس میں "قدس" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو گی اس نشست كا اہتمام لبنان كے ادارہ افتاء نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق طرابلس كے مفتی نے كہا ہے كہ ادارہ افتاء نے ۸ اكتوبر كو مسجد الاقصی اور قدس كی حمايت كی غرض سے ايك نشست كا اہتمام كيا ہے جس میں شركت كے لئے لبنان كے تمام مكاتب فكر كو دعوت دی گئی ہے۔
473599