بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے قم میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اسلامی علوم وثقافت كے تحقيقی مركز كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "احمد مبلغی" نے اس سيمينار میں موجودہ معاشرے كی مشكلات كے حل كرنے كے لیے قرآنی تعليمات پر توجہ دينے كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے كہا ہے كہ اس بارے میں پوری دنيا كی اسلامی شخصيات كی موجودگی میں ايك بين الاقوامی حركت شروع كرنی چاہیے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ہم قرآن كريم كے بارے میں عالمی حركت شروع كرنے كے لیے مشكلات كا شكار ہیں اور مشكلات اور البہامات زيادہ تر عالمی حركت كے آغاز كی كيفيت كے بارے میں ہیں۔
484644