نائيجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے انصارالدين كالج سے دينی تعاون سے دينی تعاون كو وسعت دينے كی ضرورت پر زور ديا ہے

IQNA

نائيجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے انصارالدين كالج سے دينی تعاون سے دينی تعاون كو وسعت دينے كی ضرورت پر زور ديا ہے

سياسی وسماجی گروپ: نائيجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے انصارالدين كالج كے پرنسپل سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ اس ثقافتی مركز كی اہم ذمہ داری اسلامی گروپوں اور علمی مراكز سے دينی، ثقافتی اور علمی روابط كو وسعت دينا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نائيجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "عظيمی نصر آبادی" نے ۴ نومبر كو اس ملك كے انصارالدين كالج كے پرنسل پروفيسر" باباتوندہ فلاويو ليسبوا" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ انصارالدين كالج كے طلباء كے لیے ايك روزہ تعليمی اور تفريحی ٹور كے انعقاد كو پہلا مشتركہ تعاون ہے اور ہمیں اميد ہے كہ یہ پروگرام كاميابی سے ہمكنار ہو گا اور آئندہ كے تعاون كا پيش خيمہ ثابت ہو گا۔
اس ملاقات میں باباتوندہ نے كہا ہے كہ نائيجيريا كی جمعيت انصارالدين كا یہ علمی اور تعليمی مركز، دينی علوم كی تعليم، قرآن كريم اور عربی زبان جيسے مختلف موضوعات كے بارے میں سرگرمياں انجام دے رہا ہے۔
اس ملاقات كے اختتام پر انگريزی اور عربی زبان كچھ دينی كتابیں اس كالج كے پرنسپل كو تحفہ كے طور پر ديا گياہے۔
489580