سوریہ میں "حج كے سياسی وسماجی پہلوؤں كا جائزہ" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

سوریہ میں "حج كے سياسی وسماجی پہلوؤں كا جائزہ" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

فكرونظر گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ايران كے تعارفی مطالعاتی مركز میں ۱۴ نومبر كو حج كے سياسی وسماجی پہلوؤں كا جائزہ لينے" كے موضوع پر سيمينار ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سوریہ كے طلباء اور ماہرين كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں سوریہ كی يونيورسٹيوں كے پروفيسر "محمد سياح المعرادی" حج كے سياسی، سماجی اور انسانی پہلوؤں كے بارے میں گفتگو كریں گے۔
اس سيمينار كے اختتام پر سوال وجواب كی نشست منعقد ہو گی۔
490727