بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے حج سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايرانی حاجيوں كو ايك بہت بڑے قافلے كی صورت میں بسوں كے ذريعے مسجد شجرہ پہنچايا گيا ہے۔
ايرانی زائرين نے مدينہ منورہ میں رسول گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی(ص) بقيع میں مدفون ائمہ اطہار كی قبروں اور حضرت زہراء(س) كی گمشدہ قبر كی زيارت كی ہے۔
490664