امارات میں امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

امارات میں امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

اعزازی نامہ/علی حسينی قمی: متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كے مختلف پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آفتاب امامت كے دسویں تاجدار حضرت امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں كی مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن كے پروگرام منعقد ہوئے ہیں۔
ان پروگراموں میں امارات میں مقيم ايرانيوں نے شركت كر كے اہل بيت(ع) كی مديحہ سرائی كی ہے۔
503892