بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "champress.net" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی كی حزب سعادت نے اعلان كيا ہے كہ یہ اجتماع ملت فلسطين سے اظہار يكجہتی كے لئے ہو رہا ہے۔
ياد رہے حزب سعادت ۲۰۰۱ء كو معرض وجود میں آئی اس رہنما كے اسرائيل كے جرائم كے خلاف ہميشہ صدائے احتجاج بند كرتے رہتے ہیں۔
509080