تفسير نور الثقلين كا فارسی زبان میں ترجمہ بہت جلد منظر عام پر آنے والا ہے

IQNA

تفسير نور الثقلين كا فارسی زبان میں ترجمہ بہت جلد منظر عام پر آنے والا ہے

اعزازی گروپ/سيد محمد حسين موسوی: تفسير نورالثقلين كا فارسی زبان میں ترجمہ "سيد حسن موسوی" نے كہا ہے جسے شائع كرنے كی سعادت "ندائے اسلام" پبلشرز حاصل كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق "عبدالعلی ہويزی" كی تفسير قرآن كا فارسی زبان میں ترجمہ "سيد حسن موسوی" نےكيا ہے جو عنقريب دو جلدوں میں شائع ہو كر منظر عام پر آ جائے گی۔
509487