سری لنكا میں محرم الحرام كے پہلے عشرے میں عزاداری امام حسين علیہ السلام كا اہتمام

IQNA

سری لنكا میں محرم الحرام كے پہلے عشرے میں عزاداری امام حسين علیہ السلام كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: سری لنكا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سے رواں ماہ كی ۱۸ تاريخ سے ۲۷ تاريخ تك مجالس امام حسين علیہ السلام كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مجالس كا آغاز نماز مغرب وعشاء كے بعد زيارت عاشورا كے ورد كے ساتھ ہوتا ہے۔
ان مجالس میں سری لنكا میں ايران كے سفير "رحيمی گرجی" اور سری لنكا میں مقيم ايرانی بڑی تعداد میں شركت كرتے ہیں۔
512990