كابل كی قديمی مسجد كی توسيع اور تعمير نو میں ہالينڈ كا تعاون

IQNA

كابل كی قديمی مسجد كی توسيع اور تعمير نو میں ہالينڈ كا تعاون

سياسی وسماجی گروپ: افغانستان كی وزارت اطلاعات و نشريات نے خبر دی ہے كہ كابل كی قديمی ترين مسجد "باغ بالا" كی ہالينڈ كے تعاون سے تعمير نو كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كی وزارت اطلاعات ونشريات كے عہدہ دار زردارشمس نے كہا كہ كابل كے قديمی علاقے میں اس قديمی ترين مسجد كی تعمير نو كی جا رہی ہے۔
ياد رہے كہ اس مسجد كا شمار افغانستان كی قديمی ترين مساجد میں ہوتا ہے یہ مسجد اميرعبدالرحمان كے زمانے میں تعمير كی گئی تھی۔
513409