بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق واشنگٹن ڈی سی كی "جرج ٹاون" يونيورسٹی میں دينی سوشيالوجی كے استاد "پروفيسر ڈاكٹر خوزہ كازانوا" اس سيمينار میں سيكولرزم، دين اور كئی ثقافتوں كے حامل مشتمل شہری كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
اسی طرح اس سيمينار میں ہمبرگ يونيورسٹی كے "اروزولا گونتھر" اس شہر كے عالمی اقتصاد كے انسٹیٹيوٹ كے انچارج "توماس اشتراوب ھار"، "ماكس پلانك" انسٹیٹيوٹ كی "نجمہ يساری" ہمبرگ اسلامی كونسل كے سربراہ "مصطفی يلداش" تقرير كریں گے۔
522477