بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اسدی موحد" اس سيمينار میں پيغام عاشورا كی وضاحت وتشريح میں حضرت زينب(س) اور امام سجاد(ع) كے كردار كے بارے میں تقرير كریں گے۔
اس كے علاوہ وہ شام میں حضرت زينب(س) اور امام سجاد(ع) كے خطبات كی طرف اشارہ كریں گے كہ جس میں اہل بيت(ع) كے علمی، معنوی اور سياسی مقام كا تعارف كروايا گيا ہے۔
532588