بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق متحدہ عرب امارات میں ۲۵ اپريل كو قرآن كريم اور احاديث كے چودہویں مقابلے دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔
یہ مقابلے حفظ كل قرآن كريم، ۲۰ سپاروں كے حفظ، ۱۰ سپاروں كے حفظ اور پانچ سپاروں كے حفظ میں منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوں میں ۵۰ ہزار دينار سے زائد انعامات ديئےجائیں گے۔
539378