بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كی عوامی كورسز اور فلسطينی گروپوں كے نمائندوں كی شركت سے منعقد ہونے والی اس نشست میں لبنان اور فلسطين كے موجودہ حالات اور ان دونوں ملكوں میں صیہونی سياستوں كے خطروں كا جائزہ ليا ہے۔
اس نشست كے شركاء نے اپنے ايك بيانیے میں عيدپاك "فصح" كی آمد پر لبنانی عيسائيوں كو مباركباد پيش كرتے ہوئے قدس شريف میں دينی پروگرام كی انجام دہی سے روكنے كے لئے صیہونی اقدامات كی شديد مذمت كی ہے۔
558432