بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے سوریہ كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يكم فروری سے شروع ہونے والا یہ علمی كورس يكم مئی تك جاری رہے گا۔
آئمہ جماعت اور علماء اس تين مہينے كے كورس میں شركت كر كے اپنی علمی سطح كو بلند كریں گے اور مساجد میں سرگرمياں انجام دينے كے لئے سوریہ كے وزارت اوقاف ومذہبی امور كے تعاون سے اس ملك كے ائمہ اور خطباء كے تربيتی كورسز كو منظم كرنے والی كمیٹی نے ان دينی كورسز كے انعقاد كے لئے اقدامات كیے ہیں۔
559048