بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق "ياسين' نامی قرآنی علوم كے انسٹیٹيوٹ كی جانب سے ۵ اپريل كو حرم مطہر اميرالمومنين علی(ع) میں ايك قرآنی قرآنی محفل منعقد ہوئی ہے جسے زائرين نے بہت پسند كيا ہے۔
لبنان، پاكستان اور كويت كے قاريوں نے بھی اس پروگرام كے انعقاد كے لئے آمادگی كا اظہار كرتے ہوئے قرآنی آيات كی تلاوت كی ہے۔
559077