بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے كراچی میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق كراچی میں اردو زبان میں شائع ہونے والی اس كتاب میں اقامہ نماز كے مختلف اجلاسوں میں قائد انقلاب اسلامی كے پيغامات اور خطابات شامل ہیں۔
كراچی میں ايرانی كلچرل سنٹر اور پاكستان كے امامیہ مدارس كے انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے یہ كتاب شائع ہوئی ہے۔
كراچی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی لائبريری كے انچارج سيد كوثر عباس موسوی نے اس كتاب كا اردو زبان میں ترجمہ كيا ہے۔
559491