بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے امارات میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس نئی مسجد كی افتتاحی تقريب میں امارات كے وزارت اوقاف ومذہبی امور كے عہديداروں اور بعض مخير مسلمانوں نے شركت كی ہے۔
21869 مربع میٹر رقبے پر بنائی جانے والی اس مسجد میں ۴۳۵ نمازيوں كی گنجائش ہے۔
559523