بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مستقل طلباء كی اسلامی انجمنوں كی يونين كے سيكرٹری محمد افكانہ نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا دنيائے اسلام كے لئے غزہ اور عوام پر صیہونی حكومت كے مظالم كی اہميت كے پيش نظر طلباء انجمنیں ايك پريس كانفرنس منعقد كر رہی ہیں۔
انہوں نے آئندہ چند دنوں میں تہران ایٹمی اسلحہ سے پاك موضوع پر منعقد ہونے والی بين الاقوامی كانفرنس كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اس پريس كانفرنس میں اس موضوع كا بھی جائزہ ليا جائے گا۔
560796