سوریہ نے صیہونزم كا مقابلہ كرنے كے لئے عربی ممالك كے واحد موقف كی ضرورت پر زور ديا ہے

IQNA

سوریہ نے صیہونزم كا مقابلہ كرنے كے لئے عربی ممالك كے واحد موقف كی ضرورت پر زور ديا ہے

سياسی وسماجی گروپ: سوریہ كے صدر نے ۲ مئی كو دمشق میں قطر كے وزير خارجہ سےملاقات كے دوران غاصب صیہونيوں كا مقابلہ كرنے كے لئے عربی ممالك ك واحد موقف كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بشاراسد نےقطر كے وزير خارجہ سےملاقات كے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے كے موجودہ حالات اور صیہونی حكومت كا مقابلہ كرنے كے طريقوں كا جائزہ ليا ہے۔
سوریہ كے صدر نے اس ملاقات كے دوران صیہونی حكومت كا مقابلہ كرنے كے لئے عربی ممالك كے واحد موقف كی ضرورت پر زور ديا۔
572702