كرغستان كی اسلامی يونيورسٹی میں علم حديث وفقہ كے تعليمی كورسز كا انعقاد

IQNA

كرغستان كی اسلامی يونيورسٹی میں علم حديث وفقہ كے تعليمی كورسز كا انعقاد

فكرونظر گروپ: كرغستان كے دارالحكومت بيشكك كی اسلامی يونيورسٹی میں كرغزی طلباء سےمخصوص علم حديث وفقہ كے تعليمی كورسز منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق كرغستان كے "مفتيت" نامی ادارہ مسلمان علماء كے شعبہ فتوی كے انچارج استاد "چوباق حلال اف" اس كورس كو منعقد كرنے میں پيش پيش ہیں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس يونيورسٹی كے طلباء ہر روز ان كلاسوں میں شركت كر كے اسلامی فقہ وحديث سے آگاہی حاصل كریں گے۔
573470