بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ہيومينیٹز اور ثقافتی مطالعاتی تحقيقی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تحقيقی سنٹر كی كوششوں سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
۱۰ مئی كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں مختلف تخصصی علمی نشستیں منعقد ہوں گی اور ہيومينیٹز اور ثقافتی مطالعاتی سنٹر كے سربراہ حميد رضا آيت اللہی اس سيمينار كی افتتاحی تقريب سے خطاب كریں گے۔
575448