بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق تركی كی "جمہوريت" يونيورسٹی كی جانب سے منعقد ہونے والے سيمينار كے شركاء امام حسين علیہ السلام كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں كا جائزہ لیں گے۔
اس كے علاوہ اسلامی اور غير اسلامی ممالك كے بہت سے مفكرين اور مولفين بھی اس سيمينار میں شركت كریں گے۔
581887