بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ فارس كی رپورٹ كے مطابق تركی كے شہر سيواس كے كربلا نامی بين الاقوامی سيمينار میں شركت كرنے والے شيراز يونيورسٹی كے پروفيسر "غلام رضا كافی" نے نامہ نگاروں سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ یہ بات قابل غور ہے كہ تركی جيسے ملك كی يونيورسٹيوں میں فقط اسلامی ادبيات كی تدريس كی جاتی ہے بلكہ عاشورا اور محرم جيسی گرانبہا اقدار پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
يونيورسٹی كے اس استاد نے مزيد كہا كہ اسلامی جمہوریہ ايران میں اس قسم كی كانفرنسوں كے انعقاد كی كوششیں كی جانی چاہئیں كيونكہ اس قسم كی كانفرنسوں كے انعقاد سے كربلا، محرم، اسلامی ادبيات كے ميدان میں دانشوروں كے افكار كا تبادلہ خيال ہوتا ہے۔
588358