بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے journee-culturelle كے حوالے سے نقل كيا ہے ليون كی "مسجد اعظم" كی كوششوں سے "اسلام اور ماحوليات" كے موضوع پر منعقد ہونے والی یہ دوسری نشست مسلمان خاندانوں كے لئے ايك بہترين موقع ہے كہ ماحوليات اور جنگلات كی حفاظت كے لئے دين اسلام كی تعليمات سے آگاہ ہوں۔
ليون شہر كے مسلمان علماء "يوسف ابرام"، "جمال مزروی" اور "سيريل ھارپٹ" اس نشست میں تقارير كریں گے۔
591640