بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر، سوریہ، لبنان، اردن، فلسطين، عراق اور سعودی عرب كی ايك سروے رپورٹ میں كہا گيا ہے كہ اردوگان كی قيادت میں اس ملك میں عدالت اور اسلامی توسعہ پارٹی كی حاكميت كی وجہ سے یہ ملك دنيائے عرب میں محبوب واقع ہوا ہے۔
دنيائےعرب سے مربوط مسائل كے مقابلے میں اس پارٹی كے پسنديدہ موقف اس ملك كی محبوبيت كا باعث بنا ہے۔
598330