بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Saphire news"كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسٹرسبورگ كليسا كے پادری "جان پيرگرالہ" نے اپنے بيانیے میں مسلمانوں كی قبروں كی بے حرمتی كی مذمت كرتے ہوئے مسلمانوں سے ہمدردی كا اظہار كيا ہے۔
"جان پيرگرالہ" نے اپنے بيانیے میں اس اقدام كونسل پرستی كا اقدام قرار ديتے ہوئے مختلف اديان كے پيروكاروں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اپنے ہم شہری بھائيوں كا احترام كریں۔
608200