شام كےشہر "لازقیہ" میں"شعرو تصوف" كے عنوان سے ايك نشست كا اہتمام

IQNA

شام كےشہر "لازقیہ" میں"شعرو تصوف" كے عنوان سے ايك نشست كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: ايران كے كلچر سنٹر كے تعاون سے شام كے شہر لاذقیہ میں "شعرو تصوف" كے عنوان سے نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس علمی نشست میں نشرين يونيورسٹی كے پروفيسر "وسيق سليطين" تصوف كے سلسلہ میں عربی اور ايرانی نامور شاعر مولوی كے اشعار كو پيش كریں گے اور تصوف پر روشنی ڈالیں گے۔
اس كے علاوہ اس يونيورسٹی كے دوسرے پروفيسر حضرات، نامور مصنفين، شعراء كرام اور دوسری شخصيات بھی شريك ہوں گی۔
622571