حزب اللہ كی كاميابی كی سالگرہ پر سيد حسن نصراللہ خطاب كریں گے

IQNA

حزب اللہ كی كاميابی كی سالگرہ پر سيد حسن نصراللہ خطاب كریں گے

سياسی وسماجی گروپ: لبنان میں اسرائيل كے خلاف كاميابی كی سالگرہ ۳ اگست كو منائی جائے گی جس میں حزب اللہ لبنان كے مركزی راہنما سيد حسن نصر اللہ لبنانی قوم كی اسرائيل كے خلاف كاميابی اور مجاہدين كی دليری كا تذكرہ كریں گے۔
اس كے علاوہ لبنان كے سياسی بحران اور سابق لبنان وزير اعظم "رفيق حريری" كے قتل كے بارے میں عالمی عدالت كے فيصلہ كو بھی موضوع گفتگو بنايا جائے گا۔
لبنانی مطبوعات كی رپورٹ كے مطابق حزب اللہ لبنان كے سربراہ بہت ساری سازشوں كو بھی بے نقاب كریں گے۔
624599