اسماء الحسنی فيسٹيول كا انعقاد كيا جائے گا: نوراللہ برشان

IQNA

اسماء الحسنی فيسٹيول كا انعقاد كيا جائے گا: نوراللہ برشان

سماجی گروپ: فضائل رضوی علمی و تحقيقی سيمينار كے انچارج نے كہا ہے كہ اس سيمينار كے موقع پر "اسماء الحسنی" فيسٹيول كا انعقاد بھی كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فضائل علمی و تحقيقی سيمينار كے كنويز جناب نوراللہ برشان نے كہا ہے كہ اس سيمينار میں كثير تعداد میں محققين شركت كریں گے۔
انہوں نے كہا كہ اس موقع پر "اسماء الحسنی" فيسٹيول كا بھی اہتمام كيا جائے گا۔
انہوں نے كہا كہ اس سيمينار و فيسٹيول میں شركت كرنے والے شائقين اپنےآثار بھيج سكتے ہیں۔
644444