ثقافتی مراكز جوانوں كو زيادہ سے زيادہ ان مراكز كی طرف جذب كریں: حجۃ الاسلام حسينی پور

IQNA

ثقافتی مراكز جوانوں كو زيادہ سے زيادہ ان مراكز كی طرف جذب كریں: حجۃ الاسلام حسينی پور

سياسی وسماجی گروپ: اراك كے قائم مقام امام جمعہ نے كہا ہے كہ دشمنوں كی سازش كو ناكام بنانے كے لئے ضروری ہے كہ جوانوں كو زيادہ سے زيادہ ثقافتی مراكز كی طرف جذب كيا جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اراك كے قائم مقام امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين حسينی پور نے كہا ہے كہ صوبائی سطح پر ثقافتی مركز اپنی سرگرميوں كو جاری ركھے ہوئے ہیں لہذا دشمنوں كی سازش كو ناكام بنانے كے لئے ضروری ہے كہ جوانوں كو زيادہ سے زيادہ ثقافتی مراكز كی طرف راغب كيا جائے، اس موقع پر اراك كے ثقافتی مراكز كے سربراہ حجۃ الاسلام مصطفی ذوالفقاری نے ان ثقافتی مراكز كی رپورٹ بھی پيش كی۔
651239