بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے مسلمانوں نے قرآن سوزی كی دعوت دينے كے خلاف شديد احتجاج كيا ہے جس میں چند لوگ زخمی بھی ہو گئے ہیں۔
افغانستان صدر حامد كرزئی نے بھی اس اقدام كی شدت سے مخالفت كی ہے اور اسے غير انسانی محفل قرار ديا ہے۔
واضح رہے كہ امريكہ كے ايك اسقف جونزیٹری نے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی كا دن قرر ركھا ہے اور اپنے پيروكاروں سے تقاضا كيا ہے كہ اس دن قرآن مجيد جلا كر اپنے غم وغصہ كا اظہار كریں۔
652332