سيراليون میں امام خمينی كمیٹی كی جانب سے اطعام و اكرام كی اسكيم

IQNA

سيراليون میں امام خمينی كمیٹی كی جانب سے اطعام و اكرام كی اسكيم

سماجی گروپ: سيراليون میں امام خمينی كمیٹی كی جانب سے اطعام و اكرام كی اسكيم جاری كی گئی اور تين سو خاندانوں كو اطعام و اكرام سے نوازا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سيراليون میں امام خمينی كمیٹی "كميتہ امام خمينی" كی جانب سے اطعام و اكرام كی اسكيم كو جاری كيا گيا ہے جس میں تين سو ضرورت مندوں كو كھانے پينے كی اشياء فراہم كی گئی۔
یہ اسكيم ۱۵ رمضان المبارك امام حسن مجتبی كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے شروع كی گئی آخر میں غريب و نادار افراد كے لئے چندہ بھی جمع كيا گيا ہے۔
652570