تہران يونيورسٹی میں طلباء اور اساتذہ مظاہرہ كریں گے

IQNA

تہران يونيورسٹی میں طلباء اور اساتذہ مظاہرہ كریں گے

سماجی گروپ: تہران يونيورسٹی میں طلباء اور اساتذہ قرآن مجيد كی تمسك حرمت پر احتجاجی مظاہرہ كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران يونيورسٹی كےطلباء اور اساتذہ ولی امرمسلمين كی آواز پر لبيك كہتے ہوئے عالمی استكبار كے خلاف احتجاجی مظاہرہ كریں گے۔
قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق بدھ كے دن نماز ظہرين كے بعد يونيورسٹی كےمين گیٹ پر طلباء احتجاجی مظاہرہ كریں گے اور يونيورسٹی كے اساتذہ جناب غلام علی خطاب كریں گے۔
655570