بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عالمی امام سجاد(ع) سيمينار كے انچارج جناب حجۃ الاسلام والمسلمين سيد احمد سجادی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ اس سلسلہ میں پہلی نشست شام میں منعقد ہوئی ہے اور اس كی دوسری نشست اصفہان میں منعقد ہوگی۔
سجادی نے كہا كہ اس نشست میں امام سجاد(ع) كی زندگی كے مختلف گوشوں كو اجاگر كيا جائے گا۔
انہوں نے كہا كہ اس نشست میں ۱۰۰ اہم شخصيات كو مدعو كيا گيا ہے اور یہ اصفہان میں منعقد ہو گی۔
660107