اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كی جانب سے صہيونی حكومت كی مذمت

IQNA

اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ كی جانب سے صہيونی حكومت كی مذمت

سياسی گروپ: oic كے ركن مالك كے وزراء خارجہ نے نيويارك میں اپنی نشست كے اختتام پر صہيونی حكومت كی غاصبانہ سياست كی بھرپور مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' نے rahberoku كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی ممالك كے وزراء خارجہ اور oic كے سيكرٹری جنرل "اكمل الدين احسان اوغلو" كی شركت سے منعقد ہونے والی نشست كے شركاء نے عالم اسلام كے بالخصوص غزہ كے اسرائيلی محاصرے كا جائزہ ليتے ہوئے اس حكومت كی غاصبانہ پاليسيوں كی مذمت كی ہے۔
663187