اسلام كے مقدسات كی اہانت ناقابل معافی ہے: ملائيشيا كے وزير اعظم كے مشير

IQNA

اسلام كے مقدسات كی اہانت ناقابل معافی ہے: ملائيشيا كے وزير اعظم كے مشير

سياسی گروپ: ملائيشيا كے وزير اعظم كے مشير نے ۲۷ ستمبر كو اپنے ايك بيان میں دين اسلام كی اہانت كے مقابلے میں اس ملك كے خاموش نہ رہنے اور ان كا مقابلہ كرنے كی طرف سے اشارہ كرتے ہوئے كہا اسلام كے مقدسات كی اہانت ناقابل معافی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "BERNAMA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كے وزير اعظم كے مشير "ماشيا ابراہيم" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ دين اسلام كی كسی قسم كی اہانت قابل معافی نہیں ہے اور اس كے مقابلے میں سنجيدہ اقدامات كیے جائیں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اسلام كی اہانت كرنے والوں كو اگر منہ توڑ جواب نہ ديا گيا تو وہ وسيع پيمانے پر اقدامات كریں گے۔
664473