بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'isesco" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو نے اپنے اس بيانیے میں پيغمبر اكرم(ص) كے توہين آميز خاكوں كی كتاب كی اشاعت كی مذمت كرتے ہوئے اسے پوری دنيا كے مسلمانوں كی اہانت قرار ديا ہے۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ یہ كتاب اس وقت شائع ہو رہی ہے كہ جب ڈنمارك كی روزنامہ میں توہين آميز خاكوں كو شائع كر كے مسلمانوں كے جذبات كو ٹھيس پہنچائی گئی ہے۔
666791