تھائی لينڈ میں اسلامی كوآپریٹيوز كا سالانہ اجلاس

IQNA

تھائی لينڈ میں اسلامی كوآپریٹيوز كا سالانہ اجلاس

سياسی و سماجی گروپ: اسلامی كوآپریٹيوز كا ساتواں سالانہ اجلاس رواں ماہ كی ۱۷ تاريخ كو تھائی لينڈ كے شہر پاتانی میں معنقد ہوا اس اجلاس كا اہتمام بين الاقوامی اسلامی كالج نے كيا تھا۔
قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی كوآپریٹيوز كا یہ اجلاس ہر سال منعقد ہوتا ہے۔
ياد رہے كہ اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد اسلامی سماجی میں تعاون كے جذبے كو اجاگر كرنا ہے۔
776293