ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قم كے موقت امام جمعہ آيت اللہ رضا استادی نے ۲۵ مئی بروز بدھ كو آيت اللہ مجتھدی تہرانی كے مدرسہ علمیہ میں مرحوم و مغفور كی برسی كے موقع پر منعقدہ ايك تعزيتی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس قسم كے پروگراموں كے انعقاد سے بزرگوں كی تجليل و تكريم كے علاوہ ہمارے دين اور اخلاق میں بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ لوگ ان كے دنيا سے چلے جانے كے باوجود اب بھی بڑے شوق سے ان كے درس اخلاق سنتے ہیں ۔
798530