ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ شرق اور جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے مطابق بنگلہ ديش كے شعبہ بيرونی تجارت كے مدير «اوسا وای»(Usa Wai) نے ايك انٹرويو كے دوران اعلان كيا : ہم ماہ رمضان المبارك كی آمد پر ايك مہينے كے لیے ريسٹورنٹوں اور ہوٹلوں كی بندش كے باعث بنگلہ ديش میں روز مرہ استعمال كی اشياء كی قلت پر قابو پانے كے لیے تھائی لينڈ سے بڑی مقدار میں حلال مصنوعات درآمد كریں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ شعبہ بيرونی تجارت كے مدير نے تھائی لينڈ سے دو سو ميلين بات (بنگلہ ديشی كرنسی )كی حلال مصنوعات درآمد كرنے كا عندیہ ديا ہے ۔
799184