ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ بلقان نے اطلاع رساں ويب سایٹ (islam.ru)، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نشست ۲۴ جولائی بروز اتوار كو مقامی وقت كے مطابق ٹھيك ۳ بجے بعد از ظہر شہر كے مسلمانوں اور نمازيوں كی شركت كے ساتھ اس مسجد میں منعقد ہو گی ۔
مسجد اسماعيل كے امام جماعت «رئوف خوان حضرت غفاراف»، نے اس نشست كے طريقہ كار كی طرف اشارہ كرتےہوئے كہا : اس ثقافتی نشست كے انعقاد كا ہدف پردے كی اہميت بيان كرنے كے ساتھ بے پردگی كے برے نتائج پر روشنی ڈالنا ہے ۔
827302