بيرجند يونيورسٹی كے ايجوكيشنل بورڈ كے ركن حجت الاسلام و المسلمين محمد ھادی شھاب نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ خراسان جنوبی كے ساتھ " زن اسلام كی نگاہ میں " كے موضوع پر بات چيت كرتے ہوئے كہا : اسلام كی نگاہ میں زن مرد كی مانند اسلامی انسانی اور نفسسانی كرامت ركھتی ہے اس بنا پر قرآن زن و مرد كے درميان كسی طرح كے تفاوت كا قائل نہیں ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : خدا نے زن و مرد كو ايك ہی گوہر سے پيدا كيا ہے اور خدا كے نزديك اسی كا مقام بلند ہے كہ جو زيادہ متقی ہے ۔
828623