مساجد كے امور كی ديكھ بھال كے ثقافتی مركز كے نائب مسئول اور نویں بين الاقوامی "مساجد كا عالمی ہفتہ سيمينار " كے منتظم نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے كہا : نواں بين الاقوامی " مساجد كا عالمی ہفتہ سيمينار " ۱۱۰ غير ملكی مہمانوں كی موجودگی میں كل سے اسلامی سربراہان مملكت ہال میں شروع ہو گا ۔
اس بين الاقوامی سيمينار كے منتظم نے بتايا ہے كہ امسال سيمينار كا عنوان بيداری اسلامی اور جہاد اقتصادی ہے اور اس موضوع كی مناسبت سے ۱۰۰ سے زيادہ مقالے ہمارے سيكرٹریٹ میں ارسال كیے گئے ہیں ۔
829875